Microorganisms - Agriculture Livestock

Microorganisms

How to make your Owen EM1 bactria

Recipe
1: Rice 1/4 cup
2: distilled or spring water1/2(half liter)
4: Cow milk 4 liters
5: Molasses 1 liter
When you collect all this stuff
First of all 
1/4 cup rice mix in the distilled water 
دوستوں EM1 بیکٹیریا بنانے کا طریقہ ۔۔۔ سامان کی تفصیل کچھ یوں ہے ۔۔
1۔ 4 لیٹر گائے کا دودھ۔۔
2۔ چوتھائی کپ چاول کچے ۔۔
3۔ ڈسٹل واٹر۔۔ یا سپرنگ واٹر۔۔ ایک چھوٹی بوتل۔۔
3۔ گڑ کا شیرا۔۔
ظریقہ۔۔۔

Tips

سب سے پہلے چوتھائی کپ چاول ایک کپ ڈسٹل پانی میں مکس کریں۔ دھیان رکھیں عام پانی استعمال نا کریں ۔ عام پانی میں نمکیات ہوتے ہیں ۔ جو بیکٹیریا کی گروتھ نہیں ہونے دیتے۔ پھر چاول کے پانی کو چھان کر  ایک پلاسٹک کے ائیر ٹائٹ جار میں ڈال دیں  ۔ پھر اسے ایک ہفتے کے لیے رکھ دیں ۔۔
ایک ہفتے کے بعد ایک پلاسٹک کی ائیر ٹائٹ بالٹی یا پلاسٹک کے کنٹینر میں دودھ ڈال کر اس میں چاول کا پانی مکس کر دیں۔ اب ائیر ٹائٹ کر کے ایک ہفتے کے لیے  رکھ دیں ۔

Em1

چاول کے پانی اور دودھ کا تناسب 1:10 ہو۔  مثلاً ایک لیٹر چاول کا پانی تو 10 لیٹر دودھ۔ مکس کر کے ائیر ٹائٹ کر دیی ۔
ایک ہفتے بعد اوپن کریں گے تو مکسچر کا دودھ پھٹ چکا ہو گا۔ پانی چھان لیں آپ کا em1 چھنا ہوا پانی ہے۔ اب جیتنا em1 بنا ہے اس میں اتنا گڑ کا شیرا ڈال کر مکس کر لیں ۔۔
شیرا بیکٹیریا کی لائف بڑھائے گا ۔۔

Uses

اس مکسچر کو کسی پلاسٹک کے کنٹینر میں ڈال کر فرج میں رکھ دیں ۔۔اور ضرورت کے مطابق 1:20 کی نسبت سے پانی کے ساتھ مکس کر کے استعمال کر لیی ۔۔

Benefits

organic crop
Wheat crop

فوائد:: یہ بیکٹیریا بھت فائدے مند ہیں ۔ یہ زمین میں نامیاتی مادہ کو بڑھاتے ہیں ۔ ھوا میں ماجور نائٹروجن کو فکس کرتے ہیں ۔۔جن پودوں میں یہ استعمال ہوتے ہیں ان کا بطور خوراک جانوروں اور انسانوں کی صحت پر بہترین اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ ۔ اس مکسچر کو کمپوسٹ اور کمپوسٹ کی چائے میں استعمال کر کے مزید بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔

No comments:

Post a Comment